FREE COMPUTER COURSE
💻 Batch 02 — HMT Success Academy
🔴 CLASSES ARE IN PROGRESS / BATCH 02 IS LIVE!
🔴 کمپیوٹر کلاسز باقاعدہ شروع ہو چکی ہیں!
✨ STATUS: COURSE IS IN PROGRESS!کمپیوٹر کورس کی کلاسز باقاعدگی سے جاری ہیں۔ نیچے دیے گئے اسٹوڈنٹ پورٹل پر لاگ ان کریں، ویڈیوز دیکھیں اور حاضری یقینی بنائیں۔ 👇

🎥 COURSE PLAYLIST (ALL CLASSES)
کمپیوٹر کورس مکمل پلے لسٹ 🎥
English: Click the top-right corner icon inside the video box below to view all uploaded and completed classes of Batch 02 in sequence!
Urdu: پچھلی تمام کلاسز اور نئی ویڈیوز دیکھنے کے لیے نیچے پلے لسٹ پلیئر کا استعمال کریں۔ تمام ویڈیوز ترتیب وار یہاں موجود رہیں گی۔
🎁 Course Download & Submission Center
ڈاؤن لوڈز اور ہوم ورک جمع کرنے کا مین پورٹل 🎁
📚 What You Will Learn
آپ اس کورس میں کیا سیکھیں گے؟ 📚
- Computer Basics (کمپیوٹر کی بنیادی معلومات)
- MS Word Typing (ایم ایس ورڈ پر ٹائپنگ کرنا)
- MS Excel Work (ایم ایس ایکسل پر کام کرنا)
- PowerPoint Presentations (پاورپوائنٹ پریزنٹیشن بنانا)
- Professional CV Making (موبائل اور کمپیوٹر پر سی وی بنانا)
- Office Work Skills (دفاتر میں استعمال ہونے والی مہارتیں)
- Internet Basics & Email (انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال)
- Practical Projects (عملی طور پر کام سیکھنا)
🤖 UPCOMING COURSE
اگلا آنے والا بڑا کورس: آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) 🤖
Artificial Intelligence (AI) Mastery
ChatGPT • Advanced AI Tools • AI Video Editing & Production
Launching Immediately After This Batch!
